سرینگر/پولیس نے جمعرات کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی ضلع پلوامہ کے لتر گا ئوں میں جنگجوئوں اور فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی جاری ہے ۔
پولیس نے کہا کہ فورسز نے علاقے کو پوری طرح سے اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے اورجنگجوئوں کے خلاف فورسز آپریشن جاری ہے ۔