سرینگر/چار جنگجو، جو سوموار کی صبح پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں فورسز کے ساتھ ایک معرکہ آرائی کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے،کی شناخت ہوگئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق جنگجوئوں میں توصیف احمد ایتو ساکنہ گڈ بگ پلوامہ، ظفر احمد پال ساکنہ ڈانگر پورہ ،مولو شوپیان،عاقب احمد کمار ساکنہ ہیلو شوپیان اور محمد شفیع بٹ ساکنہ سیدھو شوپیان شامل ہیں۔
یہ چار جنگجو آج صبح لاسی پورہ میں ایک معرکہ آرائی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔