Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ونڈے سیریز کے دوران فٹنس ٹیس
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ونڈے سیریز کے دوران فٹنس ٹیس
سپورٹس

ونڈے سیریز کے دوران فٹنس ٹیس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 1, 2019 9:47 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کراچی //کرکٹ ورلڈ کپ میں کون سے 15 کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے اس بارے میں ماہرین بحث کررہے ہیں۔ پاکستان ٹیم میں شمولیت کے لئے فٹنس ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا ہے جو 14اپریل کو لاہور میں ہوں گے۔ تاہم رپورٹوں کے مطابق شارجہ میں ون ڈے سیریز کے دوران ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے جس میں سولہ میں سے پندرہ ناکام رہے۔ ٹیم انتظامیہ نے خاموشی سے انہیں سیریز کھلا کر واضح پیغام دیا ہے کہ مستقبل میں فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کے ٹرینر گرانٹ لوڈن بھی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی طرح فٹنس پر سخت موقف رکھتے ہیں۔ ان میں اوپنر عابد علی، مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل، آل رائونڈر عماد وسیم فاسٹ بولر محمد حسنین اور لیگ اسپنر یاسر شاہ شامل تھے۔ عابد علی ، عماد وسیم 30مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شمولیت کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔ عابد علی نے دبئی میں ڈیبیو پر111رنز بنائے۔ عمر اکمل کو پی ایس ایل کی کارکردگی پرپاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ عماد وسیم کو شعیب ملک کے ان فٹ ہونے پر پاکستان ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا۔ یاسر شاہ نے پانچوں میچوں میں شرکت کی۔ محمد حسنین کو پہلی بار پاکستانی ٹیم میں شامل کرکے تین میچ کھلائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچوں کھلاڑی ماضی میں فٹنس کے حوالے سے خبروں میں رہے ہیں۔ اس لئے ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل ہونا ان کے لئے چیلنج ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

سپورٹس

راشد خان بولڈ ہونے کے بعد بھی ری ویو مانگنے لگے

September 19, 2025
سپورٹس

قومی چمپئن شپ کیلئے پینک سلات ٹیم کی اسکریننگ

September 19, 2025
سپورٹس

اسرائیلی ٹیم کی شرکت ؟

September 18, 2025
سپورٹس

لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?