عظمیٰ نیوزسروس
سرینگر//کیرالہ کے الاپپوزامیں منعقد ہونے والے نہروٹرافی بوٹ ریس میں حصہ لینے کیلئے جموں کشمیرکی ٹیم روانہ ہوئی۔ 13رکنی ٹیم کونیشنل کانفرنس کے ترجمان تنویرصادق نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account