مہور//ڈرایئوروں کی جانب سے ٹریفک کی خلاف ورزی پر مہور پولیس نے سنجیدہ قدم اٹھاتے ہوئے ائورلونڈنگ کو روکنے کیلئے ایس ڈی پی او مہور مجیب رحمان بٹ کی نگرانی میں آج دو گاڑیاں ضبط کیں اور 12گاڑیوں کے چلان کئے۔پولیس کے اس سنجیدہ قدم پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا پولیس ہی ہونے والے حادثات کو روک سکتی ہے۔