نئی دہلی// کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے مہنگائی کو لے کر مودی حکومت پر نشانہ لگایا ہے ۔ اس ماہ کے شروع سے رسوئی گیس کے سلنڈر کی قیمت بڑھنے پر مسٹر گاندھی نے حکومت پر ٹوئٹر کے ذریعہ حملہ کیا ہے ۔ مسٹر گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا-'' مہنگی گیس، مہنگا راشن بند کرو کھوکھلی تقریر، دام طے کرو، کام دو ورنہ خالی کردو تخت''۔ قابل غورہے کہ اس ماہ کے شروع میں سبسڈی والی رسوئی گیس کی قیمت میں 4.50 روپے اور غیر