سرینگر//ریا ست کے سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کی دوسری برسی کی مناسبت سے آ ج رےا ست کے تےن خطوں مےں تقرےبات کا انعقاد کےاجارہاہے۔ اس ضمن مےں مرحوم کے مقبرہ واقع دارا شکوہ پارک بجبہاڑہ مےں سب سے بڑی تقرےب منعقد ہو گی جہاں وزےر اعلیٰ اور اس کے کا بےنہ رفقا اور دےگر پارٹی لےڈراں اور ورکر فاتحہ خوانی کی تقرےب مےں حاضری دےں گے۔ اپنے مرحوم قائد کو خراج عقےد ت پےش کر نے کی غرض سے وادی کے شمال وجنوب سے پارٹی ورکر اور لےڈران گا ڑیوں میں سوار ہو کر بجبہاڑہ پہنچ کر ان کو خراج عقےدت پےش کرنے آ رہے ہےں۔ وزےر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی گپکار فیئر ویو رہائش گاہ تعزےتی مجالس کا اہتمام کےا جارہا ہے۔ ےہاںآنے والی سرکردہ شخصیات مرحوم لیڈر کو خراج عقےدت پےش کرےں گے۔جموںاور لداخ مےں تقرےبات کا انعقاد کےا جارہاہے جس مےں مرحوم کو زبردست خراج عقےد ت پےش کےا جارہاہے ۔