نیوز ڈیسک
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شب معراج ؐ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ایک پیغام میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا “شب معراج کے پرمسرت موقع پر، میں عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، مقدس رات لوگوں کو دعا کرنے اور اللہ تعالیٰ سے بخشش اور برکتیں مانگنے کا موقع فراہم کرتی ہے، میں سب کی بھلائی، خوشی اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘