Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: قیوم نجار کے آخری سفر میں بھاری شرکت
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » قیوم نجار کے آخری سفر میں بھاری شرکت
صفحہ اول

قیوم نجار کے آخری سفر میں بھاری شرکت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 28, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سوپور// اوڑی کے لچھی پورہ سرحد پر فوج کے ساتھ جھڑپ میں جاںبحق حزب المجاہدین کے سرکرہ کمانڈر عبدالقیوم نجار کو سوپور میں سپرد لحد کیا گیا اور2مرتبہ انکی نماز جنازہ ادا کی گئی،انکے آخری سفر میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔سوپور میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر بندشیں عائد کی گئیں تھیں جبکہ قصبہ بارہمولہ میں ہڑتال رہی۔حکام نے ریل سروس کو مکمل اور موبائل سروس کو جزوی طور معطل کیا گیا۔ منگل کی شام9 بجے کے قریب قیوم نجار کی میت آ بائی گھر پہنچا ئی گئی۔بٹہ پورہ اور ممہ کاک سوپور میں مرد وزن اور بچے و بزرگ،ٹولیوں اور گروپوں میں انکے گھر آئے۔ہر سو رقعت آمیزمناظر دیکھنے کو مل رہے تھے اور نوجوان نعرہ بازی کررہے تھے۔ 11بجے  انکی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں سینکڑوں لوگ شریک ہوئے۔اس موقعہ پراسلام و آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی گئی۔ قیوم نجارکے جسد خاکی کو سبز ہلالی پرچم میں لپیٹ دیا گیا تھا۔ قیوم نجار کی نماز جنازہ کریشون کالونی اور جامع مسجد کے احاطے میں دو مرتبہ ادا کی گئی اور بعد میں انہیں اسلام و آزادی کے حق میں نعروں کی گونج میں بٹہ پورہ ممہ کاک میں سپرد لحد کیا گیا۔ان کے نماز جنازہ میں کئی مزاحمتی لیڈروں اور حقوق انسانی کارکنوں نے شرکت کی۔ عبدالقیوم نجاز گزشتہ18برسوں سے عسکری محاذ پر متحرک تھا۔ادھرممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سوپورکے حساس علاقوں میں حفاظت کے انتہائی سخت انتظامات کے تحت کرفیو جیسی پابندیاں عائد کی گئیں تھیں۔ جگہ جگہ ناکے بٹھائے گئے تھے اور بیشتر سڑکوں اور گلی کوچوں کو خاردار تاروں سے سیل کیا گیا تھا۔مین چوک، تحصیل روڑ، کورٹ روڑ، چھانہ کھن اور دیگر مقامات پر پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کو اہم سڑکوں ،چوراہوںاور شاہراہوں پر تعینات کیاگیا تھا۔اس کے علاوہ قصبے میں داخل ہونے والی سڑکوں پر بھی پیدل چلنے والوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد رہی۔سوپور اور بارہمولہ اوران کے مضافات میں مکمل ہڑتال کے بیچ دکانیں ، کاروباری ادارے اور دفاتر وغیرہ بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آواجاہی معطل رہی۔ سرکاری دفاتر اور بینکوں میں معمول کا کام کاج بری طرح سے متاثر رہا۔ انتظامیہ نے سوپور اور بارہمولہ میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔حکام نے بارہمولہ ضلع میں موبائیل انٹر نیٹ خدمات رات بھر معطل رکھیں ۔تاہم  یہ خدمات بدھ کی صبح10بجے بحال کی گئیں۔ ادھر بارہمولہ اور بانہال کے درمیان چلنے والی ریل سروس بھی احتیاط کے بطور معطل رکھی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

دہلی کے کئی اسکولوں کو ایک بار پھر بم کی دھمکیاں، طلبہ کو نکالا گیا، کوئی مشتبہ نہیں ملا

September 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں پچھلے پانچ برسوں میں صحت کے شعبے میں بہتری آئی :ایل جی منوج سنہا

September 20, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بڈگام -کٹرا چلنے والی خصوصی ریل سروس مسافروں کیلئے آرام دہ ثابت ،سروس کو مستقل طور جاری رکھنے کا مطالبہ

September 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?