قاضی گنڈ//قاضی گنڈ میں پولیس نے شراب کے پوچ ضبط کر کے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔پولیس نے قاضی گنڈ بازار سے کرنیل سنگھ ولد راجندر سنگھ ساکن قاضی گنڈکی تحویل سے شراب کے 14پوچ برآمد کئے ہیں ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے کیس زیر نمبر298/17u/s 48aایکسائیز ایکٹ کے تحت درج کیا ہے ۔