گاندربل//سرڑ پائین گاندربل میں 40 سالہ خاتون چلتے ہوئے غش کھاکر گرگئی اور موقع پر ہی لقمہ اجل بن گئی۔قلم جان زوجہ محمد افضل خان سرڑ پایئن گھر سے باہر کسی کام سے نکلی تھی کہ اچانک اس پر گشی طاری ہوئی اور نالی میں گرگئی ۔گرچہ مذکورہ خاتون کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔پولیس نے معاملے کی نسبت 174 کے تحت رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کی۔
قیدیوں کے تبادلے پر پاکستان کا اتفاق