کشتواڑ// علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء جو کہ آج کل چناب ویلی کے دورے پر ہیں آج ضلع کشتواڑث میں دریائے چناب پر تعمیر کے گئے ڈول ڈیم کا دورہ کیا ۔ ڈیم کے اہلکاروں نے اس موقعہ پر طلبا کو اس پر وجیکٹ کی اہمیت اور اس سے پیدا ہورہی بجلی کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی۔