سوپور// سوپور کے عشہ پیر علاقے مین اتوار کی شام لگی بھیانک میں دو مکان خاکستر ہوئے ہیں جبکہ آگ پر قابو پانے کیلئے محکمہ فائر سروس کے اہلکار کام پر لگ گئے ہیں ۔ابتدائی معلومات کے مطابقسراج الدین پیر، محمد امین پیر،بہائو الدین پیر اور پیر حازک کے مکانات خاکستر ہوئے ہیں ۔آگ لگنے کی وجوہات پتہ کی جارہی ہیں ۔