سرینگر//محسن کشمیر وبانی اسلام حضرت میر سید علی ہمدانیؒ کے عرس ختلان کی۶۴۸ ویں تقریب 23فروری پوری وسط ایشیا ، برصغیر اور ریاست کے تینوں خطوں میں نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب تاریخی خانقاہ معلی سرینگر میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ بعد ختمات المعظمات، درود ازکار اور اوراد خوانی کی مجلس آراستہ ہوگی۔