Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: عافیہ صدیقی کامعاملہ
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » عافیہ صدیقی کامعاملہ
برصغیر

عافیہ صدیقی کامعاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد //پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پر امریکہ حکام سے جاری بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے تاہم حکومت نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ اعلیٰ امریکی سفارتکار ایلس ویلز کے حالیہ دورے پر بھی ڈاکٹر عافیہ کے بارے میں بات چیت ہوئی ہے۔حکومت کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب جب آفیہ صدیقی کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھا گیا ایک خط ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہا ہے۔ اس خط میں مبینہ طور پر عافیہ صدیقی نے اپنی رہائی کے لیے مدد طلب کی ہے۔جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران اس بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان محمد فیصل نے کہا کہ عافیہ دیقی کا معاملہ ایک جذباتی معاملہ ہے اس پر پاکستان کو موقف سب کو معلوم ہے۔تاہم انہوں نے کہا کہ اس معاملے کے حل کے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور ان کے بقول اس معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے تاہم انہوں نے کہ وہ ا س کی تفصیل یبان نہیں کر سکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق امریکہ کے شہر ہوسٹن میں پاکستان کی قونصل جنرل عافیہ صدیقی سے جیل میں باقاعدگی سے ملاقات کرتے ہیں۔اس سے قبل گذشتہ شب پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی حکام کے ساتھ تواتر کے ساتھ اٹھایا جا رہا ہے اور ہیوسٹن میں فونصل جنرل میں عافیہ صدیقی سے ملاقات کر کے ان کی صحت کے بارے معلومات سے میں اْن کے خاندان کو آگاہ کرتے ہیں۔سرکاری بیان کے مطابق امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر غور کرنے کی دعدہ کیا ہے تاہم بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کہ پاکستان نے امریکہ سے کیا درخواست کی ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 2010ء￿  میں امریکہ کی ایک عدالت نے افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملہ کرنے کے الزام میں 86 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ کے ایک نوجوان کسان نے روپ وے بناکر شعبہ باغبانی میں انقلاب لایا
تازہ ترین صفحہ اول
جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ

September 20, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی میں ایٹمی تحفظ کو شامل کردیا

September 20, 2025
برصغیر

شرجیل، عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

September 19, 2025
برصغیر

راہل کی ’ووٹ چوری‘ کے خلاف مہم تیز

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?