جموں //ضلع جموں اور سا نبہ کے کئی علاقوں میں گذشتہ شب مشتبہ ڈرو نز دیکھے جا نے کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔
سرکاری ذراءع نے بتایا کہ جمعرات کی شب ضلع جموں اور سا نبہ میں لوگوں نے فضا میں مشتبہ ڈرو نز کودیکھا ۔
مذکورہ اضلاع کے زائد از پانچ مقامات میں ہوا میں اڑ نے والی ان چیزوں کو دیکھنے کے بعد الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
ضلع جموں اور سا نبہ میں مشتبہ ڈرونز دیکھے جانے کے بعد الرٹ جاری

Leave a Comment