ٰسرینگر//صورہ میں پولیس نے ناکہ کے دوران عاقب بشیرڈار ساکن چھتہ بل حال نور باغ سرینگر اور عادل بشیر گنائی ساکن صفاکدل کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 24 بوتلیں نشہ آ ور ادویات(کوڈین )ضبط کیں۔ پولیس نے ایف آئی آر زیر نمبر119/17درج کرلیا ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account