کشتواڑ//پپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ضلع صدر کشتواڑ شیخ ناصر حسین نے بٹوت کشتواڑ ہائی وے پر درابشالہ میں پسیاں گرنے سے مرنے والوں کے سانحے پرگہرے دکھ کااظہارکیا۔شیخ ناصر نے اپنے تعزیتی پیغام میںغمزدگان کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور سرکار سے ایکس گریشیا معاوضے کی مانگ کی۔شیخ ناصر نے کشتواڑ ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور زخمیوں کی خیریت دریافت کی۔