شوپیان// میمندر شوپیان میں نامعلوم افراد نے بدھ کو ایم ایل اے شوپیان ایڈوکیٹ محمد یوسف بٹ کی رہائش گاہ کی جانب پیٹرول بم پھینکا جسکی وجہ سے ایم ایل اے کی رہائش گاہ کی چھت جل گئی تاہم فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روکا اس میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔