سرینگر//حریت (جے کے )ترجمان اعلیٰ امتیاز احمد ریشی نے جے کے ایل ایف چیرمین محمد یاسین ملک ،حریت جے کے کنوینر شبیر احمد ڈار ،بلال صدیقی ،دیگر قائدین کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے مزاحمتی قیادت کے خلاف انتقام گیری اور جنگ سے تعبیر کیا ہے ،انہوں نے کہا شبیر احمد ڈار دل کے مریض سمیت کئی امراض میں مبتلاءہےں اور کچھ مہینے پہلے انہیں دل کا دورہ بھیپڑا تھا ۔ترجمان نے کہا اگر جیل میں شبیر احمد ڈار کو کچھ ہوا اس کی ساری ذمہ داری سرکار پر عائد ہوگی ۔