عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// جموں و کشمیر پولیس کے کائونٹر انٹیلی جنس کشمیر (CIK) نے ہفتہ کو وادی بھر کی مختلف جیلوں میں تلاشی لی۔ یہ بات عہدیداروں نے بتائی۔ عہدیداروں نے کہا”سی آئی کے کشمیرنے مختلف جیلوں میں تلاشی کارروائی کی۔ تلاشی کے دوران کچھ چیز یںبرآمد ہوئی ہیں جن کا جائزہ لیا جارہا ہے‘‘۔