کورڈوفن//سوڈانی حکومت نے ملک میں جاری عوامی مظاہروں کی وجہ سے تین ریاستوں میں کرفیو کا اعلان کردیا۔ شمالی کورڈوفن کے گورنر نے شہر میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔ شام کے 6 بجے کے بعد 12 گھنٹے پر مشتمل کرفیو نافذ ہوگا جس کا مقصد شہریوں کی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا ہے۔