کنگن//// سونہ مرگ کی سےر و تفرےح پر آنے والا اےک نو جوان پہاڑی سے گر کر شدےد زخمی ہوگےا ۔ نوجوان کی شناخت فہد ساکنہ رعنا واری کے بطور ہوئی ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ پےر پھسلنے کی وجہ سے وہ پہاڑی گر پڑا جس کے نتیجے میںاُس کے سر پر گہری چوٹ آئی ۔مذکورہ نوجوان کو فوری طور پر پرائمری ہےلتھ سنٹر سونہ مرگ پہنچاےا گےا تاہم ڈاکٹروں نے اُسے مزےد علاج و معالجہ کے لئے صورہ ہسپتال منتقل کےا گےا ۔