سرینگر// انتظامیہ نے سرینگر، شوپیان، گاندربل اور بارہمولہ اضلاع کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ احتیاطی تدابیر کے بطور لیا گیاہے۔ ادھر کشمیر یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق کل (جمعہ ) کو لئے جانے والے تمام ملتوی کئے گئے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ تدریسی عمل بھی بند رہے گا۔