سرینگر//معروف بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کوبدھ کے روز سانس لینے کی شکایت کے بعد ممبئی کے ایک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا ۔
دس دن پہلے انھیں ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق 98 سالہ اسکرین آئیکن کوہندوجہ اسپتال، نان کووڈ فیسیلٹی کے طبی مرکز میں داخل کیا گیا ہے۔
اس سے قبل بھی دلیپ کمار کو سانس لینے کی شکایت پر اسی ہسپتال میں 6 جون کو داخل کیا گیا تھا۔