مہور//دور دراز علاقوں میں زندگی کے میعار کو بہتر بنانے کیلئے فوج نے ضلع ریاسی کی مہور تحصیل کے بلمت کوٹ میں سابق فوجیوں کے لئے کیمو نٹی شیڈ تعمیر کرنے کا آغاز کیا ۔بالمٹکوٹ علاقہ میں سابق فوجیوں کی ایک بڑی تعداد رہتی ہے۔سابق فوجیوں کی دیرینہ مانگ تھی کی علاقہ میں ایک عام جگہ ہو جہاں وہ مرکزی فلاح و بہبود کا انعقاد کر سکیں جیسے میڈیکل کیمپ ،موبائل کنٹین، میٹنگ اور مقامی آبادی کے لئے ٹرانزسٹ کی سہولیات موجود ہوں۔فوج نے بالمٹکوٹ میں کمیو نیٹی شیڈ بنانے کی ذمہ واری اٹھائی۔یہ شیڈ بنیادی ٹرانزسٹ کی سہولیات فراہم کرے گی۔