عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// زرعی یونیوسٹی کشمیر کے سائنسدانوں ڈاکٹر منظور احمد پیر، ڈاکٹر رضوانہ خورشید اور ڈاکٹر مدثر غنی پر مشتمل ٹیم نے ضلع شوپیاں اور پلوامہ کے مختلف دیہات کے سیب کے باغات کا تشخیصی دورہ کیا۔Apple Blotch Leaf Miner (ABLM) کے انفیکشن سے تعلق سے ٹیم نے مشاہدہ کیا کہ سیب کے باغات میں ABLM کی افزائش کنٹرول میں ہے۔کاشتکاروں نے زرعی یونیورسٹی کی کی ایڈہاک ایڈوائزری پر عمل کیا گیا تھا اور کاشتکاروں مزیدکو مشورہ دیا کہ وہ اس کیڑوں کے خاتمے کے لیے کمیونٹی پر مبنی طریقہ کار پر عمل کریں۔