سرینگر//گورنر این این ووہرا،وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی ،نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ ،نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ ، کارگذار صدر عمر عبداللہ، پولیس سربراہ ڈاکٹر ایس پی وید، سپیکر قانون ساز اسمبلی کویندر گپتا،نائب سپیکر نذیر گریزی ،چیئرمین قانون ساز کونسل حاجی عنائت علی ،مال و امداد کے وزیر عبدالرحمان ویری، باغبانی کے وزیر سید بشارت بخاری، جنگلات و ماحولیات کے وزیر چوہدری لال سنگھ، صحت و طبی تعلیم کے وزیر بالی بھگت، دیہی ترقی و پنچائتی راج کے وزیر عبدالحق، سماجی بہبود کے وزیرسجاد غنی لون، وزیر زراعت غلام نبی لون ہانجورہ، وزیر خزانہ ڈاکٹر حسیب درابو، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کھیل کود کے وزیر عمران رضا انصاری، تعمیرات عامہ کے وزیر نعیم اختر، پی ایچ ای و آبپاشی کے وزیر شام لال چودھری، صنعت و حرفت کے وزیر چندر پرکاش گنگا، وزیر تعلیم سید محمد الطاف بخاری، امداد باہمی اور لداخ امور کے وزیرچیرنگ دورجے اور پشو پالن کے وزیر عبدالغنی کوہلی ،صحت و طبی تعلیم کی وزیر مملکت آسیہ نقاش، ٹرانسپورٹ کے وزیر مملکت سنیل کمار شرما، تعلیم اور سیاحت کی وزیر مملکت پریا سیٹھی، جنگلات و ماحولیات کے وزیر مملکت میر ظہور احمد، خزانہ و منصوبہ بندی کے وزیر مملکت اجے نندہ اوروزیر اعلیٰ کے صلاحکار پروفیسر امیتابھ مٹو نے دیوالی کے موقعہ پر لوگوں کو مبارک باد دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ روشنیوں کا یہ تہوار ریاست میں امن، ترقی اور خوشحالی کی ایک نوید لے کر آئے۔