سرینگر/جموں کشمیر سٹیٹ بورڈ آف سکول ایجو کیشن نے جمعرات کو دسویں اور بارہویں جماعتوں کے مارچ میں منعقد ہونے والے امتحانات ( بائی انیول) ملتوی کردئے ۔
یہ امتحانات 2مارچ اور6مارچ سے شروع ہونے والے تھے۔
بورڈ حکام کے مطابق نئی تاریخوں کا علان بعد میں کیا جایئے گا۔