سرینگر//ریاستی حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر سید قمر سجاد کے مطابق شوپیاںمیں آج یعنی2 مئی کو عازمین کا تربیتی پروگرام فی الحال مؤخر کیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گاجبکہ باقی ماندہ اضلاع میں تربیتی پروگرام پہلے سے مُشتہر شدہ شیڈول کے مطابق منعقد کئے جائیں گے۔