سرینگر//ایگزیکٹیو آفیسر سٹیٹ حج کمیٹی نے متعلقین کو مطلع کیا ہے کہ حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ7دسمبر2017ء ہے۔انہوںنے خواہشمند عازمین سے کہا ہے کہ وہ اپنی درخواستیں 7دسمبر یا اس سے پہلے داخل کریں۔مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر کوئی کارروائی نہیںہوگی۔