شوپیان//جنوبی ضلع شوپیان میں جمعہ کوسیکورٹی فورسز نے ایک بارودی سرنگ کا پتہ لگاکر اس کو ناکارہ بنایا۔
اطلاعات کے مطابق یہ سرنگ قصبہ کے گاگرن علاقے میں پائی گئی جس کے بعد ماہرین کو طلب کرکے اس کو ناکارہ بنایا گیا۔
اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ سرنگ کو ایک بیگ کے اندر چھپایا گیا تھا۔