سرینگر//ڈسٹرکٹ کرکٹ فورم پلوامہ کی طرف سے جموں وکشمیر کرکٹ کونسل کیلئے نئے آئین ، جس کے تحت تمام اضلاع کو یکساں حقوق دئے گئے ہیں، کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کے قابل ایس اے ایچ کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس سے پہلے ریاست کے دیگر اضلاع اس آئین کیلئے دہائیوں سے کوششیں کررہے تھے اور اس خوشگوار قدم سے ریاست میں کرکٹ کی مجموعی سطح پراصلاح ہوگی اور چھوٹے دیہات اور قصبوں سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کھلاڑیوں کو بہترین مواقع فراہم ہونگے ۔