جموں// جموں و کشمیر میں کورونا واٸرس کے ایک ہزار سے زاٸد کیسز رپورٹ کیے گیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر آج 1ہزا 148 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جموں ڈویژن سے 640 اور کشمیر سے 508 کوویڈ 19 کے مثبت معاملات سامنے آٸے ہیں۔
جموں ڈویژن سے 02 کووڈ اموات کی اطلاع ملی ہے۔