سرینگر //سرینگر اور بڈگام اضلاع کی انتظامیہ کی اطلاع کے مطابق گورنمنٹ ایس پی ہائیر سکینڈری سکول سرینگر ، گورنمنٹ ڈگری کالج ماگام اور بوائیز ہائیر سکینڈری سکول ماگام میں 17 مئی 2017 بدھوار کو احتیاطی طور درس و تدریس کا عمل معطل رہے گا ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account