ترال// ترال میں فوج نے اتوار کوجنگجوئوں کی ایک کمین گاہ تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے ۔ ترال کے پانزو علاقے کے جنگل میں فوج کے42آر آر نے زیر زمین بنائی گئی جنگجووں کی ایک کمین گاہ تباکیا ہے جس میں کچھ اشیاء خوردنی اور کمبل موجود تھے تاہم اس کاروائی میں کوئی اسلحہ یا کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے ۔یاد رہے فوج نے لام جھڑپ سے پہلے ہی ترال کے جنگلات میں جنگجوں مخالف آپریشنوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔