ترال//ترال اور اونتی پورہ میں اتوار کو مسلسل تیسرے روز بھی تعزیتی ہڑتال کے باعث معمولات زندگی متاثر رہیں ۔ ترال اور اونتی پورہ علاقوں میں کار باری ادارے تیسرے روز بھی بند رہے جبکہ ٹرانسپوٹ غائب اور بازاروں میں سناٹاچھایا چھا یا رہا۔یاد رہے کہ جمعراتکو بالہامہ جھڑپ میں ترال اور اونتی پورہ کے دو مقامی اور ایک غیر ملکی جنگجو جاں بحق ہوئے تھے۔