سرینگر/بھارت اور پاکستان کی افواج نے ضلع پونچھ میں بدھ کو کنٹرول لائن پر باری گولیوں کا تبادلہ کیا۔
اطلاعات میں بتایا جارہا ہے کہ کراس ایل او سی فائرنگ کا یہ وقعہ آج صبح پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں پیش آیا۔
بھارت اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے درمیان کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد پر رہنے والے لوگ شدید خوف میں زندگی گذارنے پر مجبور ہیں۔