بانڈی پورہ //لہروالپورہ بانڈی پورہ کے لوگوں نے عمارتی لکڑی کی عدم دستیابی کے خلاف منگل کواحتجاج کیا ۔احتجاج میں شامل لوگوں نے کہا کہ اس غریب بستی کو عمارتی لکڑی سے محروم رکھا گیا ہے ۔انہوںنے فارسٹ کارپوریشن کے عہدیداروںسے اپیل کی ہے کہ مستحق افراد میں عمارتی لکڑی کوتقسیم کیا جائے۔