بارہمولہ//اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بارہمولہ کے مطابق ضلع میں حج2017کےلئے منتخب عازمین کے لئے پہلے مرحلے کی تربیت اور جانکاری اس ترتیب سے دی جائے گی۔کورنمبرJKR-28-2-0سے کورنمبرJKR-5794-3-0کے تحت عازمین کو18مئی 2017ءکو اورکورنمبرJKR-5812-2-0سے کورنمبرJKR-16980-4-0کے تحت منتخب عازمین کو20مئی کو تربیت دی جائے گی۔متعلقہ عازمین کو مطلع کیا جارہا ہے کہ وہ جانکاری اورتربیت کے لئے متعلقہ تاریخ کو حاضر ہوجائیں۔