بارہمولہ/شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں سنیچر کو نامعلوم افراد نے ایک 35 سالہ شہری کو گولیاں مار جاں بحق کردیا۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم بندوق برداروں نے ارجمند مجید ساکنہ خواجہ باغ، بارہمولہ کو قصبہ کے مین چوک میں اس وقت جاں بحق کیا جب وہ اپنی میڈیکل شاپ میں بیٹھا تھا ۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ شہری پر پے در پے کئی گولیاں چلائیں گئیں جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔