عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر //ایمیزون نے کہا کہ سیمسنگ ، ایپل، ایچ پی، سونی، بوآٹ، ASUSاور دیگر ٹاپ برانڈز پر خصوصی رعایتیں دی جارہی ہیں۔بیان کے مطابق پرائم ممبروں کو 22 ستمبر کو 24 گھنٹے قبل از وقت رسائی مل جائے گی۔ بیان میں SBIبینک کے ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ EMIلین دین پر 10فیصد رعایت کا یقین دلایا گیا ہے۔ایمیزون گریٹ انڈین فیسٹیول (AGIF) 2025 23 ستمبر 2025سے شروع ہو رہا ہے۔