عظمیٰ نیوز سروس
جموں//جموں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، چندن کوہلی کو ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر کابینہ سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔مرکز کی طرف سے جاری کردہ ایک مواصلات میں پڑھا گیا، “مجاز اتھارٹی نے چندن کوہلی، یوٹی کیڈر 2013 کے آئی پی ایس کی بطور ڈپٹی سیکرٹری کابینہ سیکرٹریٹ کے سینئر ایگزیکٹو کیڈر میں ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر تقرری کی منظوری دی ہے۔