سرینگر//جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ نے مختلف اسامیوں کیلئے لئے جانے والے امتحانات ملتوی کئے ہیں۔ یہ امتحانات 24سے31مئی تک لئے جانے تھے۔یہ فیصلہ کورونا معاملوں میں اضافے کے پیش نظر لیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں جے کے ایس ایس بی کے سیکریٹری سچن جموال کی طرف سے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ صورتحال میں ان امتحانات کا انعقاد مناسب نہیں تھا۔