عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر //اوڑی میں سیکورٹی فورسز نے دو افراد کو اسلحہ اور نقدی کیساتھ حراست میں لیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جھولا پل اوڑی کے نزدیک دو افراد کو روک کر انکی تلاشی لی گئی جن کی تحویل سے 4گرینیڈ اور 4لاکھ 67ہزار نقدی بر آمد ہوئی۔پولیس کے مطابق انکی گرفتاری عمل میں لا کر انکے خلاف کیس زیر نمبر 144/2023درج کیا گیا۔