سرینگر//اینڈنس لائٹ نے بازار میںعوام کا بھروسہ حاصل کر نے کے ساتھ ہی مزید کئی نئی چیزیںبازار میں متعارف کی ہیں۔ کمپنی کے ڈائریکٹر راجپال نیغی نے ریاست میں موجود تمام ڈیلروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی ۔میٹنگ میںسپر سٹاکسٹ سٹار ویلی سولرس سرینگر کے محمد یونس نے اپنی آراءپیش کیں۔جن اشیاءکوکم قیمت والی ایل ای ڈی ٹارچ ،ہیڈ لائٹ،منی ہوم لائٹنگ سسٹم کو بازار میں متعارف کیاگیا ہے۔