کولگام میں ضلع ووشو ایسوسی ایشن کولگام کی جانب سے ڈسٹرکٹ ووشو چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پانچ روزہ چمپئن شپ میں ضلع کولگام کے مختلف سکولوں کے بچے حصہ لے رہے ہیں۔
ویڈیو:اظہرحسین، کولگام
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account