Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

ایران پر اسرائیل کے حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک:عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 13, 2025 4:11 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے پر عالمی طاقتوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حملے سے ہم پر بھی اثرات پڑیں گے خاص طور پر لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘ایران پر اسرائیلی حملے سے ہم پر بھی اثرات پڑیں گے،ایندھن کی قیمتوں، اسٹاک مارکیٹ خاص کر لوگوں کے جذبات پر اثرات پڑیں گے’۔ان کا کہنا تھا: ‘جہاں تک میں جانتا ہوں تو ایران نے اسرائیل کو حملہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں دی اسرائیل نے اپنی مرضی سے حملہ کیا’۔
عمر عبداللہ نے کہا: ‘اسرائیل نے وہی کیا جو روس نے یوکرین کے ساتھ کیا، روس کے خلاف آواز اٹھائی گئی لیکن ایران پر حملہ ہوا تو تو دنیا کی بڑی طاقتیں امریکہ، یورپ نے اگر خاموشی اختیار کی تو وہ افسوسناک ہے’۔انہوں نے کہا: ‘اگر روس کے معاملے میں ایک ملک کا دوسرے ملک پر حملہ کرنا غلط ہے تو اسرائیل کا ایران پر حملہ بھی جائز نہیں ہے’۔
احمد آباد میں جہاز کو پیش آئے حادثے کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے جس میں صرف ایک مسافر بچ گیا’۔انہوں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوپی ایس اے کے تحت گرفتار کیا
تازہ ترین
ملک میں کورونا سے 9 مریضوں کی موت، 7400 سرگرم معاملے
تازہ ترین
ایرانی زائرین ایران میں حالات معمول پر آنے تک ہمارے مہمان ہیں:شاہ سلمان
تازہ ترین
جموں میں 4 مشتبہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمے درج:پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ایران نے اسرائیل پر داغے میزائل

June 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا

June 13, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

فاروق عبداللہ کی وزارت خارجہ سے ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل

June 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست بن چکی ہے : آغا روح اللہ مہدی

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?