پانپور میں زعفران کی چنائی کا کام جاری

Mazar Khan
0 Min Read

جنوبی کشمیر کے قصبہ پانپور میں ان دنوں زعفران (Saffron) کی چنائی میں لوگ مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ تاہم اس سال پیداوار میں اضافے کا امکان ہے اور کسان کافی مطمئن نظر آ رہے ہیں۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article