Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

نفرت پھیلانے والوں سے کون سی محبت بانٹی راہول گاندھی نے:بھاجپا

Mazar Khan
Last updated: January 30, 2023 8:55 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
File Image
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)نے کانگریس کے لیڈر راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو ناکام قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یاترا کا سیاسی مقصدکامیاب نہیں ہوا اور محبت کے نعرے کو لےکر گاندھی پوری یاترا میں ’ نفرت زہر بجھے سامانوں ‘ کواسٹیج دیتے رہے۔
بی جے پی کے ترجمان ڈاکٹر سدھانشو تریویدی نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی بھارت جوڑویاتراسیاسی مقصد سے متاثر تھی، لیکن اسی مقصد میں ناکام دکھائی دی ہے۔ اپنے آ پ کو قائم کرنے کی جدوجہد سے محروم رہی۔
انہوں نے کہا،”جنوبی ہندوستان میں کیرالہ سے شروع ہوکرتمام طرح کے کارناموں سے گزرتی ہوئی کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی کی مبینہ بھارت جوڑو یاتراختم ہو گئی۔ یہ لوگ نہ تومہاتما گاندھی کی ریاست میں گئے اور نہ ہی پنڈت نہروکی ریاست میں گئے “۔
ڈاکٹر تریویدی نے گاندھی پر طنزکرتے ہوئے کہاکہ یہ یاترا مبینہ طور پرنفرت لے کرگئی جب کہ وہ خود کہتے ہیں کہ یاترا کے دوران نفرت کہیں نہیں دکھی۔ کانگریس بھارت جوڑو کی بات کرتی ہے اور اس سے بڑی بدبختی نہیں ہو سکتی۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر راہل گاندھی کی یاتراکے مستقل ساتھی کنہیا کمار تھے جن کا تعلق ٹکڑے ٹکڑے گروپ سے رہا ہے۔انہوں نے کہا،”سیاسی مقصدسے متاثر ’ بھارت جوڑو یاترا‘ کیرالہ سے شروع ہوئی ، جہاں کانگریس کے لیڈرپاترا کے ساتھی بنے، جنہوں سڑک پربیف پارٹی کی تھی ، پھر پادری جارج پونیایاترا کے ساتھی بنے ، جنہوں نے کہا تھا کہ وہ ہندوستان کی زمین کو ناپاک مانتے ہیں۔ تمل ناڈو میں راہل گاندھی ایس پی ادے کمار سے ملے،جو تمل علاحدگی پسندانہ بیان دے چکے ہیں۔
تمل ناڈو میں ایک اداکار سے ناکام لیڈر بنے کمل ہاسن کوانٹریودیتے ہیں جہاں گاندھی کو ’نیشن وداے کنفیوژ وژن ‘یعنی ایک بھرم دکھائی دینے والا ملک کہتے ہیں۔
میدھا پاٹکرنے گاندھین ودگنس کہا، انہی بھی بلاتے ہیں۔ یاترا دہلی پہنچتی ہے تو کہتے ہیں کہ آ جائیے۔ پھرکشمیر جاتے ہیں اور سرجیکل اسٹرائیک والا بیان دگوجے سنگھ بولتے ہیں پھران سے مائک ہٹا دیا جاتا ہے “۔
انہوں نے سوال کیا،” آخر نفرتی زہر بجھے سامانوں کو لے کرکون سی محبت کی مہم چلا رہے تھے راہل گاندھی238“۔
بی جے پی ترجمان نے کہاکہ ”بھارت جوڑو یاترا کے علاوہ یاد دلا دیں کہ بھارت توڑو کب ہوا تھا۔ جب بھارت کے دو ٹکڑے ہوئے۔ کشمیر بن گیا، پنجاب گیا اور بنگال بھی چلا گیا۔
آج اگر مسٹر راہل گاندھی کشمیر میں جھنڈالہرانے میں کامیاب ہو رہے ہیں تو صرف اس لئے کیو نکہ ہمارے کنوینرنے اپنی جان گنوائی اور ہمارے وزیر اعظم 2019 میں کشمیرکو ہندوستان کا اٹوٹ حصہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس اگر بھارت جوڑو کی بات کرتی ہے توبڑی افسوس کی بات ہے،ان کی ایک پالیسی رہی ہے-بانٹے آنگن اور گلیارے، بانٹے مندر اور گرودوارے، گاو¿ں -گاو¿ں اور کھیت کھیت میں تم نے ذات پات کی مواد بانٹ دی اورایک ووٹ کی خاطرتم نے ملک کی بنیاد بانٹ دی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
تازہ ترین

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد

July 6, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?